• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 59007Country: India

    Title: چالیس دن پہلے اللہ کے فضل سے بیٹی ہوئی ہے، ہم نے اس کا نام انابیہ (Anabia)رکھا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ عربی یا اسلامی نام نہیں ہے ۔

    Question: چالیس دن پہلے اللہ کے فضل سے بیٹی ہوئی ہے، ہم نے اس کا نام انابیہ (Anabia)رکھا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ عربی یا اسلامی نام نہیں ہے ۔ انابیہ کے معنی کیا ہے؟کچھ ویب سائٹوں میں اس کے معنی ”جنت کا دروازہ‘ ‘ یا ”اللہ کی طرف رجوع کرنے والی“ لکھا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ہمیں یہ نام پسند ہے اور اس کو بدلنا نہیں چاہتے ہیں۔

    Answer ID: 59007

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 688-546/D=7/1436-U ”انابیہ“ ”اَناب“ سے اسم منسوب موٴنث ہے جس کے معنی ہیں مشک، یا مشک کے مانند ایک خاص قسم کی خوشبو ففي المعجم الوسیط: الأناب: المسک أو طر یشبہہ (ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند) لہٰذا صورت مسئولہ میں ”انابیہ“ نام رکھنا درست ہے، اس کے معنی اچھے ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India