• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58676Country: Pakistan

    Title: براہ کرم، بتائیں کہ درج ذیل نام اچھے ہیں یا نہیں؟دونوں میرے بیٹے ہیں۔ (۱) کنورحسن احمد (۸ سال) کنور داؤد احمد (۶ سال)

    Question: براہ کرم، بتائیں کہ درج ذیل نام اچھے ہیں یا نہیں؟دونوں میرے بیٹے ہیں۔ (۱) کنورحسن احمد (۸ سال) کنور داؤد احمد (۶ سال) براہ کرم، بتائیں کہ یہ دونوں نام بدلنے چاہئے یا نہیں؟ کیوں کہ جب بچے بڑوں کے سامنے بری طرح رد عمل کرتے ہیں تو مجھے بہت خراب لگتاہے۔میں ہمیشہ بچوں کو سمجھاتاہوں کہ غلط چیزیں نہیں کرنی چاہئے اگر چہ تم تنہائی میں ہو، لیکن وہ ہمیشہ ایسا کرتے ہیں اور رات کو معافی مانگ لیتے ہیں۔میں پوری کوشش کرتاہوں کہ وہ نماز کے وقت نماز پڑھیں۔ براہ کرم، مشورہ دیں۔

    Answer ID: 58676

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 814-844/L=7/1436-U حسن احمد اور داوٴد احمد دونوں اچھے نام ہیں، ان دونوں ناموں کو بدلنے کی ضرورت نہیں، بچے تو کچھ نہ کچھ شریر ہوتے ہی ہیں، اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ =========== نام سے پہلے کنور کا مفہوم واضح نہیں ہے۔(د)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India