• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58532Country: India

    Title: اللہ تعالی کے فضل سے پانچ ،2015 کو 11:15بجے بیٹا ہوا ہے اور اس کا نام ” بلال احمد “ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ اچھا نام ہے؟یا کوئی اور نام بتائیں۔

    Question: اللہ تعالی کے فضل سے پانچ ،2015 کو 11:15بجے بیٹا ہوا ہے اور اس کا نام ” بلال احمد “ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ اچھا نام ہے؟یا کوئی اور نام بتائیں۔

    Answer ID: 58532

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 523-519/H=6/1436-U بہت اچھا نام ماشاء اللہ آپ نے تجویز کیا ہے، اسی کو رہنے دیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India