• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58320Country: Pakistan

    Title: مجھے اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ۹۹ نام پسند ہیں، ان میں سے میں اپنے بیٹے کا نام رکھنا چاہتاہوں،اس کا تلفظ کیسے کیا جائے گا؟ نیز بتائیں کہ اردو اور انگلش میں کیسے لکھا جائے گا؟جزاک اللہ

    Question: مجھے اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ۹۹ نام پسند ہیں، ان میں سے میں اپنے بیٹے کا نام رکھنا چاہتاہوں،اس کا تلفظ کیسے کیا جائے گا؟ نیز بتائیں کہ اردو اور انگلش میں کیسے لکھا جائے گا؟جزاک اللہ

    Answer ID: 58320

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 489-485/B=6/1436-U مُزَّمِّل، چادر اوڑھنے والا، تلفظ کے لیے ہم نے زیر زبر لگادیا ہے۔ اور انگلش میں Muzzammil لکھا جائے گا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India