• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58231Country: United States of America

    Title: کیا لڑکی کا ”عزرا“(Azra ) نام رکھنا درست ہے؟

    Question: کیا لڑکی کا ”عزرا“(Azra ) نام رکھنا درست ہے؟

    Answer ID: 58231

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 514-501/H=6/1436-U درست ہے، البتہ اس کا املاء اردو میں نقطہ والی ذال کے ساتھ ہے یعنی عذراء ہے۔ ”زا“ کے ساتھ یعنی عزراء نہیں ہے، اگرچہ انگلش میں تو فرق کرنا مشکل ہے کیونکہ اس میں تو "A" کے بعد "Z" ہی لکھا جائے گا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India