• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58117Country: India

    Title: اللہ کے فضل سے ولادت ہونے والی ہے، ان شاء اللہ۔ اگر لڑکی ہوئی تو میں اس کا نام ” امات اللہ جنہ “(AMAANATHUL JANNAH) رکھنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ نام درست ہے یا نہیں؟جزاک اللہ

    Question: اللہ کے فضل سے ولادت ہونے والی ہے، ان شاء اللہ۔ اگر لڑکی ہوئی تو میں اس کا نام ” امات اللہ جنہ “(AMAANATHUL JANNAH) رکھنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ نام درست ہے یا نہیں؟جزاک اللہ

    Answer ID: 58117

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 573-592/L=5/1436-U ”أمانت الجنة“ کی جگہ ”امة اللہ“ یا ”امة الرحمن“ نام رکھنا زیادہ مناسب ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India