• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 57555Country: India

    Title: اصفا فاطمہ (Aasfa fathima) نام کے بارے میں بتائیں۔کیا یہ نام شریعت کی روشنی میں درست ہے؟براہ کرم، کوئی ایسا نام بتائیں جو بہت زیادہ اچھا ہو اور اس کے بہت سارے فضائل ہوں۔ میں اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہتاہوں جو کل پیدا ہوئی ہے۔

    Question: اصفا فاطمہ (Aasfa fathima) نام کے بارے میں بتائیں۔کیا یہ نام شریعت کی روشنی میں درست ہے؟براہ کرم، کوئی ایسا نام بتائیں جو بہت زیادہ اچھا ہو اور اس کے بہت سارے فضائل ہوں۔ میں اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہتاہوں جو کل پیدا ہوئی ہے۔

    Answer ID: 57555

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 400-224/L=4/1436-U اصفا کے بجائے، آصفہ فاطمہ نام رکھنا شریعت کی روشنی میں درست ہے، درج ذیل ناموں میں سے کوئی ایک نام تجویز کرلیں، بہت اچھے نام ہیں، حبیبہ، زینب، مریم، عائشہ، رقیہ، سودہ، حفصہ، آسیہ وغیرہ

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India