Miscellaneous >> Islamic Names

Question # : 57284

India

میرے کزن کے یہاں لڑکا ہوا ہے۔ اس کی تاریخ پیدا ئش ۲۲/دسمبر۲۰۱۴ء ہے۔ وہ صبح ۱۱/ بج کر ۴۰/منٹ پر پیدا ہوا تھا۔ براہ کرم اس کے لیے کوئی بہتر نام تجویز کریں اس کی تاریخ پیدائش کی تفصیل کے مطابق۔

Answer : 57284

Published on: Jan 11, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 310-295/L=3/1436-U

درج ذیل ناموں میں سے کوئی ایک نام تجویز کرلیں: عبدالرحمن، عباد الرحمن، عبدالغفور، عبد الرشید، عبد العظیم، عبد الشکور، عبدالسلام، سراج الاسلام، عمران الحق، عمران الحسن، عنایت اللہ، ضیاء الدین، سیف الاسلام، ابرار الحق، محمد طیب، محمد ابراہیم، محمد قاسم، محمد یونس، عتیق الرحمن۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question