• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 57038Country: India

    Title: مجھے صوفیہ (Sofia) ، شایان (Shayan) اور شنجل (Shanjal)، کے معنی بتائیں اورلڑکی کے کچھ اچھے نام بھی بتائیں۔

    Question: مجھے صوفیہ (Sofia) ، شایان (Shayan) اور شنجل (Shanjal)، کے معنی بتائیں اورلڑکی کے کچھ اچھے نام بھی بتائیں۔

    Answer ID: 57038

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 241-275/L=3/1436-U صوفیہ کے معنی متقی پرہیزگار، شایان کے معنی لائق،موزوں ہیں او رشنجل کے معنی لغت میں نہیں مل پائے۔ بچیوں کے اچھے نام درج ذیل ہیں،مریم، آسیہ، رضوانہ، خدیجہ، فاطمہ، رقیہ، حبیبہ، سودہ، سلمہ، عائشہ، میمونہ، صفیہ، حفصہ۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India