Transactions & Dealings >> Interest & Insurance

Question # : 63826

india

سوال:نمبر (۱) کیا بیما پالیسی رکہنا جائز ھے ..؟
سوال: نمبر (۲) کیا بیما پالیسی کے اداروں میں سیلز مین کے طور پر ملازمت کرنا جائز ھے ..؟

Answer : 63826

Published on: Mar 18, 2017

بسم الله الرحمن الرحيم



Fatwa ID: 487-420/Sn=5/1437 (۱)



جائز نہیں۔ (۲) اگر آپ کے پاس ”انشورنس پالیسی“ فروخت کرنے کی ذمے داری ہے تو ایسی ملازمت جائز نہیں ہے، یہ تعاون علی الاثم ہے جو از روئے قرآن ناجائز ہے وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَی الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (المائدہ: ۱) اگر آپ کے ذمہ کچھ اور چیز فروخت کرنا ہے تو اس کی مکمل وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔




Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question