Social Matters >> Education & Upbringing

Question # : 58956

Pakistan

میں دیوبندی ہوں، کیا میں فقہ اور عقیدے کے معاملے میں مولانا اشرف علی تھانوی کی کتابیں پڑھ سکتاہوں؟براہ کرم، ان کی کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں جسے میں پڑھ سکتاہوں؟

Answer : 58956

Published on: Apr 28, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 567-563/B=7/1436-U

جی ہاں بالکل پڑھ سکتے ہیں بلکہ خوب شوق سے پڑھئے ان کی کتابوں میں مثلاً بہشتی زیور ہے، حیات المسلمین ہے، جزاء الاعمال ہے ان کے مواعظ، ان کے ملفوظات، ان کی سوانح کا مطالبعہ کریں ان شاء اللہ ایمان میں تازگی اور دین داری میں پختگی پیدا ہوگی۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question