• Social Matters >> Education & Upbringing

    Question ID: 57400Country: India

    Title: کیا ان امیدواروں کو انشورنس پر مبنی IRDAنصاب پڑھانا جائز ہے جن کا انتخاب انشورنس کمپنی میں کام کرنے کے لیے ہوا ہے۔ طلبا یہ کورس کرنے کے لیے اضافی فیس ادا کرتے ہیں جس سے ان کو اپنا کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ جزو قتی نوکری ہے اور یہ بات واضح نہیں ہے کہ آیا کمپنی ان طلبہ سے جمع کی گئی فیس سے ادائیگی کررہی ہے ۔

    Question: کیا ان امیدواروں کو انشورنس پر مبنی IRDAنصاب پڑھانا جائز ہے جن کا انتخاب انشورنس کمپنی میں کام کرنے کے لیے ہوا ہے۔ طلبا یہ کورس کرنے کے لیے اضافی فیس ادا کرتے ہیں جس سے ان کو اپنا کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ جزو قتی نوکری ہے اور یہ بات واضح نہیں ہے کہ آیا کمپنی ان طلبہ سے جمع کی گئی فیس سے ادائیگی کررہی ہے ۔

    Answer ID: 57400

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 389-423/L=4/1436-U ایسے طلبا کو انشورنس پر مبنی IRDA نصاب پڑھانا جو مستقبل میں انشورنس کمپنی میں کام کرنے والے ہوں جائز نہیں، اس میں تعاون علی الاثم ہے جس کی قرآن میں ممانعت آئی ہے۔ قال تعالی: وَتَعَاوَنُوْا عَلَی الْبِرِّ والتَّقْوٰی ولاَ تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالعُدْوَانِ․

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India