Social Matters >> Education & Upbringing

Question # : 56845

India

میرا سوال یہ ہے کہ :
(۱) شریعت کے مطابق اسکالر شپ (وظیفہ ) کے پیسے کو کیسے استعمال کیا جائے؟تفصیل سے بتائیں۔
(۲) کیا میں اس رقم سے پڑھائی کے مقصد سے لیپ ٹاپ خرید سکتاہوں؟
(۳) کیا میں اس کو اپنے ذاتی استعمال جیسے کپڑے/جوتے وغیرہ خریدنے میں خرچ کرسکتاہوں؟

Answer : 56845

Published on: Jan 1, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 127--93/Sn=3/1436-U

حکومت کے قانون کی رو سے اگر آپ وظیفہ کے حق دار ہیں، اوراسے حاصل کرنے کے لیے آپ دھوکہ دہی یا غلط بیانی سے کام نہیں لیتے تو یہ وظیفہ حکومت کی طرف سے آپ کے حق میں عطیہ ہے، آپ اس کے مالک ہیں، اس سے آپ لیٹ ٹاپ بھی خریدسکتے ہیں، نیز اپنی ضرورت کی دیگر چیزیں مثلاً کپڑے جوتے وغیرہ بھی خرید سکتے ہیں۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question