Miscellaneous >> Dua (Supplications)

Question # : 58985

India

میں یہ تحریر اپنے کزن (رشتہ میں بھائی ) آصف اقبال (عمر 33) کی طرف سے لکھ رہا ہوں، وہ کئی سال سے شادی کرنے کوشش کررہا ہے ، مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے کام نہیں ہورہا ہے ۔ براہ کرم، کوئی دعا یا تسبیح بتائیں تاکہ اس کو اچھی بیوی مل جائے ۔ اگر مزید جانکار ی چاہئے تو اطلاع فرمائیں۔

Answer : 58985

Published on: Apr 27, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 572-568/B=7/1436-u

آپ آصف اقبال صاحب سے فرمادیں کہ وہ ”یَا جَامِعُ“ کثرت سے پڑھتے رہیں، اس کے لیے کوئی وقت اور کوئی تعداد نہیں جتنا جی چاہے پڑھیں ان شاء اللہ جلد اور اچھا رشتہ آئے گا۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question