• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 58611Country: India

    Title: میرے دل میں شیطانی وساس اور ناپاک خیال آرہا ہے جسے کنٹرول کرنا میرے لیے بہت مشکل ہوگیا ہے، نماز میں بھی وساوس آتے ہیں ۔ میرے لیے دعا کریں ۔ میں بہت ٹینشن میں ہوں کہ میرا کیا ہوگا؟

    Question: میرے دل میں شیطانی وساس اور ناپاک خیال آرہا ہے جسے کنٹرول کرنا میرے لیے بہت مشکل ہوگیا ہے، نماز میں بھی وساوس آتے ہیں ۔ میرے لیے دعا کریں ۔ میں بہت ٹینشن میں ہوں کہ میرا کیا ہوگا؟

    Answer ID: 58611

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 774-774/L=6/1436-U آپ ”لاحول“ کی کثرت کریں ان شاء اللہ اس طرح کے شیطانی وساوس آنے بند ہوجائیں گے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India