• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 58430Country: KW

    Title: میں ایک نیا مکان بنارہا ہوں۔ ہم نے دو سو پچاس فٹ گہری کھدائی کروائی لیکن پانی نہیں آرہا ہے بہت ہی کم پانی آرہا ہے۔ براہ کرم پانی آنے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    Question: میں ایک نیا مکان بنارہا ہوں۔ ہم نے دو سو پچاس فٹ گہری کھدائی کروائی لیکن پانی نہیں آرہا ہے بہت ہی کم پانی آرہا ہے۔ براہ کرم پانی آنے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    Answer ID: 58430

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 434-423/H=6/1436-U وَأَوْحَیْنَا إِلَی مُوسَی إِذِ اسْتَسْقَاہُ قَوْمُہُ أَنِ اضْرِبْ بِعَصَاکَ الْحَجَرَ فَانْبَجَسَتْ مِنْہُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا (سورة الاعراف پ۹ آیت: ۱۶۰) اس آیت شریفہ کو ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ اول وآخر گیارہ گیارہ دفعہ درود شریف پڑھ کر دعا کیا کریں اور کھدائی کا عمل جاری رکھیں اللہ پاک بسہولت مناسب مقدار میں پانی نکالی دے۔ آمین

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India