• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 58426Country: India

    Title: مفتی صاحب میں یہ بات جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ایسی دعا ہے قرآن و حدیث میں جس کو پڑھنے سے جنات اور خبیث سایہ نہیں ہوں گے اور نہ ڈریں گے؟ وہ دعا مجھ کو بتائیں تاکہ میں پڑھوں۔

    Question: مفتی صاحب میں یہ بات جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ایسی دعا ہے قرآن و حدیث میں جس کو پڑھنے سے جنات اور خبیث سایہ نہیں ہوں گے اور نہ ڈریں گے؟ وہ دعا مجھ کو بتائیں تاکہ میں پڑھوں۔

    Answer ID: 58426

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 687-716/L=6/1436-U آپ صبح شام ”منزل“ پسند فرمودہ حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب قدس سرہ کی تلاوت کا معمول بنالیں، نیز سونے سے پہلے آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرلیا کریں، یہ عمل تین مرتبہ کریں اور اگر ہوسکے تو کم ازکم ایک مرتبہ ہرنماز کے بعد یہ عمل کرلیں، ان شاء اللہ اس کی برکت سے شیاطین وجن سے حفاظت رہے گی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India