• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 58390Country: India

    Title: دو مہینے پہلی میری شادی ہوئی تھی، ہم میاں بیوی میں دھیردھیرے دوری پیدا ہوگئی ہے، غلط فہمیاں اور بڑھتی ہی جارہی ہے، نہ چاہنے کے باوجود یہ ہورہا ہے، کوئی کہتاہے اثر ہے ، کوئی کہتاہے جنات کا معاملہ ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آرہاہے، آپ سے گذارش ہے کہ میری مدد فرمائیں اور ہمارے رشتے کو ٹوٹنے سے بچائیں، اللہ آپ کو اس کا بدلہ دے گا، ان شاء اللہ ۔ میری بیوی کا نام شگفتہ انصاری ہے، ان کی والدہ کا نام خیر النساء ہے اور میرا نام آفتاب انصاری اور والدہ کا نام فریدہ انصاری ہے۔ براہ کرم، جواب دیں تاکہ رشتوں کی نفرت محبت میں بدل جائے ۔

    Question: دو مہینے پہلی میری شادی ہوئی تھی، ہم میاں بیوی میں دھیردھیرے دوری پیدا ہوگئی ہے، غلط فہمیاں اور بڑھتی ہی جارہی ہے، نہ چاہنے کے باوجود یہ ہورہا ہے، کوئی کہتاہے اثر ہے ، کوئی کہتاہے جنات کا معاملہ ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آرہاہے، آپ سے گذارش ہے کہ میری مدد فرمائیں اور ہمارے رشتے کو ٹوٹنے سے بچائیں، اللہ آپ کو اس کا بدلہ دے گا، ان شاء اللہ ۔ میری بیوی کا نام شگفتہ انصاری ہے، ان کی والدہ کا نام خیر النساء ہے اور میرا نام آفتاب انصاری اور والدہ کا نام فریدہ انصاری ہے۔ براہ کرم، جواب دیں تاکہ رشتوں کی نفرت محبت میں بدل جائے ۔

    Answer ID: 58390

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 573-454/D=6/1436-U رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِینَ إِمَامًا بالخصوص نماز کے بعد گیارہ مرتبہ۔ (۲) اختری بہشتی زیور حصہ نو ص۹۱ پر محبت زوجین کے سلسلہ میں ایک عمل لکھا ہوا ہے، اسے کرلیں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India