• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 56885Country: India

    Title: میں یہ پوچھنا چاہوں گاکہ تسبیح فاطمی پڑھتے وقت انگلیوں کے سرے سے گننے کے لیے دو نوں ہاتھ کا استعمال کرسکتے ہیں یا یا صرف ایک ہاتھ کا استعمال کرسکتے ہیں؟براہ کرم، اس معاملے میں تفصیل سے بتائیں۔

    Question: میں یہ پوچھنا چاہوں گاکہ تسبیح فاطمی پڑھتے وقت انگلیوں کے سرے سے گننے کے لیے دو نوں ہاتھ کا استعمال کرسکتے ہیں یا یا صرف ایک ہاتھ کا استعمال کرسکتے ہیں؟براہ کرم، اس معاملے میں تفصیل سے بتائیں۔

    Answer ID: 56885

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 114-114/Sd=3/1436-U تسبیح پڑھنے میں دونوں ہاتھ استعمال کرسکتے ہیں؛ لیکن صرف دائیں ہاتھ سے تسبیح پڑھنا بہتر ہے، فتاوی دارالعلوم میں ہے: سوال: بائیں ہاتھ سے تسبیح کا پڑھنا روا ہے یا نہیں؟ الجواب: ”بہتر داہنا ہاتھ ہے“۔ (فتاوی دارالعلوم: ۱۷/ ۱۰۶، ذکر ودعا کا بیان)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India