Miscellaneous >> Dream Interpretation

Question # : 58967

INDIA

میں نے خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں روشنی ہے ، پھر کچھ دنوں کے بعد خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں تاریکی ہے ، اس میں ایک شخص ہے جو کہہ رہا ہے ، ” تو گھر سے نکل جا“۔ بہت سال بعد خواب دیکھا کہ میں لال ڈریس میں ملبوس ہوں،اور کار میں ایک کالے کا ہاتھ چھو رہی ہوں ، میں نے دو مرتبہ اس کاہاتھ چھوا مگر اس نے میرا ہاتھ ہٹا دیا ۔

Answer : 58967

Published on: May 9, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 731-724/H=7/1436-U

تعبیر خواب کی یہ ہے کہ نفس وشیطان دنیا کی زیب وزینت کی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں آپ اپنے تمام کاموں میں سنت وشریعت کو ملحوظ رکھیں تو اِن دونوں (نفس وشیطان) سے حفاظت ہوگی۔ اللہ پاک شرور وفتن سے سب کی حفاظت فرمائے۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question