Miscellaneous >> Dream Interpretation

Question # : 58868

United Kingdom

میں نے خواب دیکھا کہ میری بیوی نے دو لڑکے جنم دیئے ، بیوی ابھی تک حقیقی زندگی میں حاملہ نہیں ہوئی ہے۔کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟

Answer : 58868

Published on: Apr 19, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 575-566/H=6/1436-U

ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، بیوی کی دینی حالت میں ترقی کی امید ہے، ان شاء اللہ تعالی۔ آپ اور آپ کی اہلیہ دونوں بہشتی زیور، حیاة المسلمین، منتخب احادیث، فضائل صدقات کو بکثرت مطالعہ میں رکھا کریں اور سننے سنانے کا اہتمام کرتے رہیں۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question