Miscellaneous >> Others

Question # : 58510

India

فروری 2015 کو جمعہ کی رات میں میرے والد کا انتقال ہوگیا۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے والد کی میت کو غسل دے رہا ہوں، اچانک ان کی دھڑکن شروع ہوگئی اور ان کا جسم گرم ہونے لگا ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

Answer : 58510

Published on: Apr 9, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 517-503/H=6/1436-U

ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، آپ کے ایصالِ ثواب کرتے رہنے سے والد مرحوم کو برزخ وآخرت میں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question